0

کسی فطری منظر کے دیدار سے حاصل ہونے والی مسرت کا کوئی ثانی نہیں،ازقلم:۔ آمنہ یاسین

کسی فطری منظر کے دیدار سے حاصل ہونے والی مسرت کا کوئی ثانی نہیں۔ دلکش قدرتی مناظر کے سائے تلے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے چشمِ ویراں میں رعنائیوں کی ابھرتی ہوئی لہریں ہلچل مچا رہی ہوں۔ چہرے کی رعنائی بحال ہوجاتی ہے اور دماغ تروتازہ ہوجاتا ہے۔ روح کی خوشنودی کی وجہ فقط یہی ہے کہ ان خوبصورت مناظر کی کارفرمائی عظیم ذاتِ باری تعالیٰ کی مرہونِ منت ہے، جو ہر شے کا خالق و مالک ہے۔
ازقلم:۔ آمنہ یاسین

کیٹاگری میں : ادب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں