0

پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ بلوچستان کی صوبائی ڈپٹی


بلوچستان (بی بی سی)پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ بلوچستان کی صوبائی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری ساجدہ بنگلزئی کی جانب سے یکم مئی مزدور ڈے کے موقع پر دنیا بھر کے تمام محنت کشوں کو سلام۔۔مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر محنت کش طبقے کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں :مزدور کسی بھی ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ریڑھ کی ہڈی کے مترادف ہیں،آج بھی مزدور اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہے، مزدوروں کے حقوق کی آواز، مزدور کی قومی ترقی میں اہمیت کے احساس کی بنیاد پاکستان میں رکھنے والے لیڈر شہید ذوالفقار علی بھٹو نے یکم مئ1973 کو مزدور ڈے منانے کا اعلان کیا :دنیا بھر میں بسنے والے تمام محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں