نیلم (بی بی بی/ ضیاء سرور) نیلم ویلی پھلاوئی کے مقام پر جیپ کو حادثہ دریائے نیلم میں جاگری سیاحوں سمیت گیارہ افراد سوار تھے ایک ڈیڈ باڈی ایک ذخمی نکال لیے گئے بقیہ تلاش جاری، پھلاوئی حادثہ اپڈیٹ، ایک اطلاع کے مطابق گاڑی پر13 افراد سوار تھے جن میں گیارہ سیاح جبکہ ایک ڈرائیور کنڈیکٹر سوار تھے تین ذخمی ایک ڈیڈ باڈی نکال دی گئ جاں بحق ہونے والوں کا تعلق لاہور سے بتایا جارہا ہے اور سب ایک ہی فیملی کے ہیں ذخمی سیاح کا بیان دو ذخمیوں کی حالت تشویش ناک، اب تک کی معلومات کے مطابق چار ذخمی ایک ڈیڈ باڈی نکال دی گئ ہے بقیہ کی تلاش جاری زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال کیل منتقل کیا جارہا ہے، سڑک کی خستہ حالی کے باعث پیش آیا گاڑی موڑ کاٹ رہی تھی دیوار پھسلن کے باعث دریائے نیلم میں جاگری۔
0
نیلم ویلی پھلاوئی کے مقام پر جیپ کو حادثہ