
سماہنی(بی بی سی)محکمہ اطلاعات بھمبرکے اہلکار نصرالرحمان کے بڑے بھائی رضائے الہی سے وفات پاگئے،مرحوم کی نماز جنازہ آبائی علاقے بنڈالہ میں ادا کرکے سپردخاک کردیا گیا،نمازجنازہ میں تمام مکاتب فکرسے کثیر افراد نے شرکت کی،مرحوم کی درجات بلندی کے لئے دعا کی گئی۔
0