
بھمبر(بی بی سی)چوہدری انوارالحق کے وزیراعظم آزادکشمیر منتخب ہونے پر حلقہ ایل اے 7 بھمبر کی عوام نے خوشی کااظہار کیاہے،مختلف سیاسی سماجی شخصیات،زعما،عمائدین،وکلا کرام و دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیرچوہدری انوارالحق کومبارکباد پیش کی ہے،وزیراعظم کے حامیوں نے اس تاریخی کامیابی پر کو ضلع بھمبر کے لئے اعزاز قراردیتے ہوئےکہاہے کہ حلقہ میں آمد پر نومنتخب وزیراعظم کا فقیدالمثال استقبال کیاجائے گا۔
0