
ناف میں تیل لگانے کا فائدہ :
👈🏻 بچہ جب ماں کے پیٹ میں ہوتا ہے تو اسی ناف کے ذریعے اسے خوراک ملتی ہے۔
ناف میں تیل لگانے کے حیرت انگیز فائدے ہیں اور اسکی اہمیت مسلمہ ہے۔
⚜️ ایسے لوگ جن کے دماغ میں خشکی اور سائیں سائیں کی آوازیں آتی ہو، سر کی خشکی،دماغی کمزوری،چکروں کا آنا،ہونٹوں کا پھٹنا،سردیوں کے موسم میں ہاتھ،پاوں کا پھٹ جانا،سستی،کاہلی،نظر کی کمزوری یہ تمام امراض دور کرنے کے لیے آپ ناف میں تیل ضرور لگائے بلکہ یہ اکسیری نقصہ ہے۔
⚜️ دائمی قبض،نزلہ_زکام،گلے کی خرابی،ناک کا بند ہو جانا اسمیں بے حد مفید ہے۔
⚜️ چہرے کے حسن و جمال کا ناف میں تیل لگانے سے بڑا گہرا تعلق ہے۔
⚜️ ایسے لوگ جنکو خشکی کی شکایت رہتی ہے ہاتھ،پاوں چہرہ،ہونٹ خشک پھٹے ہو وہ بھی اپنی ناف میں تیل ضرور لگائے۔
⚜️ مردوں اور عورتوں میں ناف کے نیچے کے جتنے بھی مسائل ہے خواہ وہ مردوں میں سپرم کا مسئلہ ہو یا کمزوری کا عورتوں میں بانجھ پن یا کمزوری کا مسئلہ ہو ان کے حل کیلئے ناف میں تیل لگانا بہت ضروری ہے۔
⚜️ ذہنی ٹینشن،ڈپریشن،معدہ کے امراض میں ناف میں تیل لگائیں۔ناف میں تیل لگانا جادو سے کم نہیں۔ناف میں تیل لگاو اپنی زندگی کو آسان بناؤ.
👈🏻 کب لگایا جائے؟
💪🏻 بہتر یہ ہے کہ دن میں 3 بار انگلی کی مدد سے اچھی طرح لگائیں اور اگر 3 بار نہ لگا سکے تو کم از کم رات کو سوتے وقت ایک مرتبہ ضرور لگائیں۔
👈🏻 کون سا آئل ؟
✔️ اس مقصد کے لیے آپ کوئی بھی آئل یا گھی استعمال کر سکتے ہے۔سرسوں کا تیل،زیتون کا تیل،گائے کا خالص دیسی گھی وغیرہ شامل ہے۔
⚜️ ایسے لوگ جنکے چہرے پر دانے نکلتے ہیں وہ نیم کا تیل لگائیں۔
⚜️ ایسے خواتین وحضرات جو بانجھ پن اور کمزوری کا شکار ہے وہ کوکونٹ کا آئل لگائیں۔
⚜️ چہرہ کی خوبصورتی اور کشش کے لیے بادام کا تیل بہت مفید ہے۔ پوری زندگی لگائیں۔
👈🏻 رزلٹ کے لیے کم از کم 1 ماہ لگائیں۔
🖋️آپکی اپنی معالجہ حرمین رانا
خدمت خلق میں پیش پیش الحرمین السلامک علاج ٹیم
0