
پاک آرمی کی طرف سے لائن آف کنٹرول کے ملحقہ علاقے چاہی نہالہ،گاہی میں معذور افراد کو کپڑے اور دیگر اشیاءضروریہ تقسیم کی گئیں، مقامی لوگوں نے پاک فوج کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم پاک فوج کی اد کاوش کو سلام پیش کرتے ہیں،جنہوں نے ہمارے علاقےکے معذور افراد کی حوصلہ افزائی،تمام عسکری قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور ہم امید کرتے ہیں پاک فوج آئندہ بھی ایسے اقدامات جاری رکھے گی
0