0

سائنسدانوں نے ہمارے سورج سے بھی 30 ارب گنا سایز میں


اسلام آباد (بی بی سی)سائنسدانوں نے ہمارے سورج سے بھی 30 ارب گنا سایز میں بڑا اور 8۔13 ارب نوری سال کے فاصلے پر موجود کائنات کی تاریخ کا سب سے بڑا بلیک ہول دریافت کر لیا کائنات کی تخلیق کی بگ بینگ تھیوری غلط ثابت، تمام سائنسدان سر پکڑ کر پریشان بیٹھ گیے۔تفصیلات کے مطابق بگ بینگ تھیوری مین تو یہ بتایا گیا تھا کہ یہ پوری کائنات ہی 7۔13 ارب سال پہلے تخلیق ہوی تھی ایک بڑے دھماکے کے بعد لیکن کل جاری کردہ جیمز ویب ٹیلی سکوپ کی ایک سب سے بڑے بلیک ہول کی تصویر نے یہ تھیوری غلط ثابت کر دی اور دنیا کے تمام سائنسدان پریشان سر پکڑ کر بیٹھ گیے کہ اسکا مطلب تو یہ ہو گیا ہے کہ 7۔13 ارب سال پہلے کائنات نہیں صرف یہ ایک بلیک ہول ہی تخلیق ہوا تھا اور کائنات اور کتنے ارب سال پہلے کی تخلیق اللہ نے کر دی تھی اب اسکا کیسے کھوج لگایا جاے سب پریشان ہو کر بیٹھ گیے کہ ایسی تو کوی سیٹلایٹ ہی نہیں بن سکتی جو اس بلیک ہول مین سے ہوتے ہوے ہر چیز کا سراغ لگا سکے۔ ساینسدانوں کو اب یہ ہی سمجھ نہیں آ رہی کہ کاینات تخلیق کیسے ہوی تھی۔ وہ اس بات پر بھی سر پکڑ کر بیٹھ گیے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں