0

اسٹنٹ کمشنر برنالہ مزمل حسین ہنجراءنے


برنالہ(پی آئی ڈی)اسٹنٹ کمشنر برنالہ مزمل حسین ہنجراءنے،نائب تحصیلدار راجہ عارف کے ہمراہ برنالہ بازار کی بازارپٹرتال کی، فروٹ سبزی معیاراور قیمتوں کاجائزہ لیا۔ ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے،گراں فروشی کرنے والے متعدد دکانداروں کوجرمانہ اور وارننگ دی گئی،اے سی نے کہاکہ ریٹ لسٹ کے مطابق سامان فروخت کریں ۔خصوصی طور پر پکوڑے سموسے 2 بجے سے پہلے نہ تیار کریں، ٹائم کی پابندی اورصفائی ستھرائی رکھیں خفیہ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو ہوٹل اور فاسٹ فوڈ سمیت دیگر بازار کی رپورٹ مرتب کررہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں