
راولپنڈی (بی بی سی)راولپنڈی صدر ہاتھی چوک میں پراپرٹی دفتر پر فائرنگ، تراڑکھل سے تعلق رکھنے والے آزاد کشمیر کے بڑے بزنس مین،سلور سٹی ہاؤسنگ پراجیکٹ کے چیف ایگزیکٹو ،انتہائی شفیق شخصیت سرداراعظم قتل ہو گئے
مرحوم انسپکٹر (ر) سردار ریاض کے بھائی اور سردارایاز خان کے والد تھے۔اللہ پاک مرحوم کی بخشش فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی تو فیق دے۔امین راولپنڈی علاقہ تھانہ کینٹ آدم جی روڈ فائرنگ کا وقوعہ پیش آیا ہے جس میں نامعلوم افراد نے لینڈ کروزر v8 برنگ سفید پر فائرنگ کر دی ۔راجہ ساجد سکنہ چکری روڈ زخمی اور سردار اعظم جانبحق ہوگٸے جنکو DHQ ہسپتال شفٹ کیا گیا ہے پولیس موقع پر موجود ہے مزید نگرانی جاری ہے

0