0

پاک آرمی اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے مختلف مقامات پر عوام کی صحت


سماہنی(بی بی سی)پاک آرمی اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے مختلف مقامات پر عوام کی صحت و تعلیم کے حوالے سے مہم جاری ہے،اس طرح گذشتہ روز سدھیڑی،باغسراور قریبی دیہاتوں میں زمین داروں کی سہولت کے پیش نظر جانوروں کی بیماریوں کی تشخیص،مفت علاج معالجہ کے لئےکیمپ لگایاگیا جس میں محکمہ لائیوسٹاک کے ڈاکٹرز اور آرمی کے افسران و ڈاکٹرزنے زمین داروں کو راہنمائی دی،مقامی افراد نے کمانڈر فور اے کے بریگیڈ،ڈی سی بھمبر کا خصوصی شکریہ اداکیاہے

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں