کورنگی(بی بی سی)کورنگی پولیس کا لنک روڈ کے قریب ڈکیتوں سے مبینہ مقابلہ
لوٹ مار کی واردات کرنے والے ڈکیتوں نے پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی
پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار,پولیس
زخمی ملزمان میں یعقوب اور غلام علی شامل ہیں,پولیس
ملزمان سے اسلحہ,تین چھینے ہوئے موبائل فونز اور دیگر سامان برآمد,پولیس
کورنگی پولیس کی بروقت کاروائی سے شہریوں میں خوشی کی لہر,کورنگی زندہ باد کے نعرے
ایس ایچ او کورنگی ملک عامر نے گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کردیا ہے,
زخمی ملزمان کو طبی امداد دینے کے بعد تھانے منتقل کردیا جائے گا,پولیس