بھمبر (بی بی سی) سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری انوار الحق کی ہدایت پر پنڈی جہونجہ روڈ کی تعمیر کا سلسلہ جاری ہے اس سے قبل عوام علاقہ نے سپیکر اسمبلی سے مطالبہ کیا تھاکہ روڈ کو پختہ کیا جائے جس کے بعد سپیکر اسمبلی نے خصوصی دلچسپی سے متعلقہ محکمہ کوہدایت کی کہ کام کو جلد از جلد مکمل کریں سپیکراسمبلی کی ہدایت پر سینئر قانون دان چوہدری عارف سرفراز،ممبر ضلع کونسل حمزہ ذوالقرنین کام کی نگرانی کر رہے ہیں جبکہ ٹھیکدار امتیاز اپنی دیگر عملہ کے ہمراہ روڈ پر اسفالٹ ڈالنےکے ساتھ ہی پرامیدہیں کہ جلد دو طرفہ ٹریفک بحال ہوجائے گی۔
0