
اسلام آباد (بی بی سی/ضیاء سرور)عالمی یوم خواتین محض عورتوں کے حقوق کے تحفظ وفروع کے تجدیدِ عزم کا ہی نہیں، ایک گھر کو گھرانہ، معاشرے کو ماں، بہن، بیٹی اور بیوی جیسے رشتوں سے مہذب سماج بنانے والی خاتون کی قربانیوں، خدمات اور وفاؤں کے اعتراف کا دن بھی ہے۔ آپ کو سلام۔ہر گھر میں بچیوں سےمساوی برتاؤ سے ہی ترقی ہوگی، ان خیالات کا اظہار رابطہ کی سوشل ویب سائٹ ٹیوٹر پہ مریم اورنگزیب نے کیا۔
0