باغ (بی بی سی) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ہدایت پروزیر صحت آزادکشمیر ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کا بی ایچ یو ارجہ کا اچانک دورہ۔سٹاف کی حاضری، صفائی کا جائزہ غیر حاضر سٹاف کو معطل کر دیا ڈی ایچ او سمیت ہسپتال انتظامیہ کو معاملات مزید بہتر کرنے اور ہسپتال کو مثالی بنانے کے لیے اقدامات کرنے کی تلقین تاکہ لوگوں کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کی جا سکیں اس موقع پر سول سوسائٹی عوامی نمائندگان کے ساتھ ساتھ صحافی حضرات بھی موجود تھے وزیر حکومت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے مسائل سننے کے ساتھ ساتھ متعلقہ حکام کو موقع پر ہی حل کرنے کے احکامات جاری کیے۔
0