0

ضلع بھمبرمیں ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری جاری ہے


بھمبر(بی بی سی)ضلع بھمبرمیں ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری جاری ہے.ڈپٹی کمشنرمرزا ارشدمحمودجرال کے احکامات پر تینوں تحصیلوں میں ایس ڈی ایم صاحبان ,پولیس افسران وجوان,محکمہ تعلیم و دیگر محکمہ جات سے تعلق رکھنے والے شمارکنندگان بھرپور فرائض سرانجام دے رہےہیں,ایس ایس پی بھی جملہ سیکورٹی امورکی نگرانی کررہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں