
سماہنی(بی بی سی )نہالہ کے مقام پر پاک آرمی اور محکمہ لائیوسٹاک کے تعاون سے جانوروں کے علاج و مفت ادیاوت کاکیمپ لگایاگیا وٹرنری آفیسرمدثرعزیزنے عملہ کے ہمراہ مقامی زمین داروں کو جانوروں کی صحت کے حوالہ سے راہنمائی دی ،زمین داروں سے گفتگو میں کہاکہ لائیوسٹاک ہماری معیشت میں اہم کردارادا کرتا ہے لہذازمین دار اس حوالے سے زیادہ توجہ دیں۔مقامی افراد نے مفت کیمپ کے انعقاد پرحکومت آزادکشمیر،کمانڈر فور اے بریگیڈ،ڈپٹی کمشنر اور اے ڈی لائیوسٹاک کاخصوصی شکریہ اداکیاہے۔
0