0

ضلع بھر کی تینوں تحصیلوں میں سکولز کالجز جامعات کے قریب پولیس


ضلع بھر کی تینوں تحصیلوں میں سکولز کالجز جامعات کے قریب پولیس پٹرولنگ کو یقینی بنایا جائے اس کے علاوہ پولیس مختلف ناکہ جات شہر کے اندرون علاقہ جات میں آوارہ گردی کرنے والوں کا ریکارڈ مرتب کرکے تحت ضابطہ کاروائی عمل میں لائے ایس ایس پی بھمبر نے اس سے قبل بھی عوامی شکایات کے پیش نظر ایکشن لیا تھا جس میں جامعات سکولز کالجز کے ارد گرد آوارہ گردی کرنے والے متعدد نوجوانوں کو حراست میں لیا تھا اسی سلسلے ایس ایس پی نے متعلقہ پولیس ایس ایچ او کو ہدایت کی ہے کہ وہ تعلیمی اداروں کے قریب چھٹی کے اوکات کار میں پٹرولنگ کریں،غیرضروری گھومنے مٹرگشت کرنے والوں کو گرفتارکیاجائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں