0

‏سابق وزیر قانون پنجاب محمد بشارت راجہ ا و ر انکے پوتے راجہ شاہنواز


بریکنگ‬⁩ ⁧‫ نیوز‬⁩
‏سابق وزیر قانون پنجاب محمد بشارت راجہ ا و ر انکے پوتے راجہ شاہنواز عرف شانی خلاف ایک شہری کو پراپرٹی کاروبار میں فراڈ/اغواہ/قتل کی دھمکیاں دینے کے جرم میں اندراج مقدمہ لیے تھانہ صدر بیرونی ⁦‪@RwpPolice‬⁩ میں درخواست دائر
‏شہری نوید نفیس نے الزام عائد کیا کہ راجہ شاہنوازعرف شانی نے پلاٹ کے لین دین میں 14 لاکھ روپے سے زاہد کا فراڈ کیا اور جب اس سے رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا گیا تو دھمکیاں دی کہ اسکا دادا راجہ بشارت ⁦‪@PTIofficial‬⁩ کا کرتا دھرتا ہے اور سابق وزیر قانون رہ چکا۔ اگر پیسے مانگے تو فیملی سمیت اغواہ/قتل کروا دے گا۔ پولیس نے تفتیش شروع کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں