اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی مظفرگڑھ میں بڑی کارروائی
سابق صوبائی وزیر پنجاب عبدالحیی دستی کے گھر سے کروڑوں روپے برآمد، اینٹی کرپشن پنجاب
کاروائی کے دوران ساڑھے 12 کروڑ سے زائد ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد، اینٹی کرپشن پنجاب
عبدالحیی دستی پی پی 270 سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے، اینٹی کرپشن پنجاب
عبدالحیی دستی نے اپنے دور اقتدار میں بے انتہاء کرپشن اور عہدے کا ناجائز استعمال کیا، اینٹی کرپشن پنجاب
0