0

آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے چیئرمین، وائس چیئرمین

مظفرآباد، (بی بی سی)آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے چیئرمین، وائس چیئرمین، میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے وقت میں توسیع کردی، چیئرمین، وائس چیئرمین،۔میئر اور ڈپٹی میئر کیلئے کاغذات نامزدگی آج دن 1 بجے تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن ،، امیدواران کی سہولت کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے وقت میں توسیع کی گئی، سیکرٹری الیکشن کمیشن ، 1 سے دو 2 بجے تک کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کی جائیگی، سیکرٹری الیکشن کمیشن ، 2 سے 5 بجے تک کاغذات نامزدگی کی مستردگی کے خلاف اپیلیں دائر کی سکیں گی، سیکرٹری الیکشن کمیشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں