بڑی بریکنگ نیوز:
میاں محمد نواز شریف کی ہدایت پر مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے تمام وفاقی وزرا ، وزراے مملکت اور معاونین خصوصی نے بغیر تنخواہ اور مراعات کے اپنی زمہ داریاں سر انجام دینے کا فیصلہ کیا۔ آج سے کوئی بھی وزیر تنخواہ نہیں لیگا۔
0