0

محکمہ تعلیم میں کالی بھیڑوں کا راج محکمہ


راولپنڈی
محکمہ تعلیم میں کالی بھیڑوں کا راج محکمہ تعلیم کے ڈپٹی ڈی-ای-او آفس کے کلرک خرم نے سرعام رشوت لی اور محکمہ تعلیم کے استاد کو لیوانڈ کیشمنٹ کے حوالے سے رشوت کے عوض چیک دینے کی گرنٹی دی.
ذرائع کے مطابق کلرک راولپنڈی محکمہ تعلیم سے وابستہ ایک افسر کا کا قریبی عزیز ھے یہ سلسلہ کافی عرصے سے چل رہا محکمہ تعلیم سے ریٹائر ہونے والے اساتذہ کو ریٹائرمنٹ کے بعد ملنے والے پیسے اور پنشن کے حوالے سے مختلف دفاتر سے چیک کلیئر کروانے اور افسران سے چیک سائن کروانے کے حوالے سے مشکلات پیش آتی ہیں اور اساتذہ کو رشوت دینے پر مجبور کیا جاتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں