0

سکول کی ایک عمارت کے ملبہ سے زندہ بچے نکل آئے


ترکی میں 9 دن گزرنے کے بعد سکول کی ایک عمارت کے ملبہ سے زندہ بچے نکل آئے ، تفصیلات کے مطابق 6 فروری کو ترکی اور شام میں ہولناک زلزلہ آیا جس کی وجہ سے ہزاروں جانیں لقمہ اجل بن گئی ، ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے ، آج 14 فروری کو ایک سکول سے ملبہ ہٹایا گیا تو سکول کے بچے آنکھیں ملتے ہوئے زندہ نکل آئے ، جیسے ابھی نیند سے بیدار ہوئے ہوں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں