0

روس اور فرانس کی خواتین کی باسکٹ بال ٹیموں کے درمیان


روس اور فرانس کی خواتین کی باسکٹ بال ٹیموں کے درمیان ہونے والے اس میچ میں ریفری کے ایک غلط فیصلے کی وسل نے روسی ہائی سنٹر فارورڈ کو غصہ دلا دیا۔
غصے کے عالم میں اس نے ریفری کو اٹھا کر ٹوکری میں بٹھا دیا اور کہا، اب تم ٹوکری میں رہو اور میں سیٹی بجاتی ہوں!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں