0

اسسٹنٹ کمشنربھمبرمحمدعیص بیگ نے


بھمبر(بی بی سی)اسسٹنٹ کمشنربھمبرمحمدعیص بیگ نے تحصیل بھمبرسے مخصوص نشستوں پرمنتخب ہونے والے یونین کونسلز کے26 مرد و خواتین ممبرز سے حلف لیا،پروقارتقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا،پاکستانی و کشمیری ترانہ پیش کیاگیا۔مختصرتقریب میں ڈی ایس پی چوہدری اظہراقبال،تحصیلدار قیصرمحمودشمس،ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسرعدنان مختار،نائب تحصیلدارلطیف مغل،نائب تحصیلدار راجہ عنصرخان ،صحافیوں نے شرکت کی،نومنتخب بلدیاتی نمائندوں نے عوامی خدمت کا عزم کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں