0

لائن آف کنٹرول کہاولیاں اور نالی کے مقام پر پاک آرمی کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ


سماہنی(بی بی سی)لائن آف کنٹرول کہاولیاں اور نالی کے مقام پر پاک آرمی کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں عوام علاقہ کو مفت طبی سہولیات فراہم کی گئیں کمانڈر فور اے کےبریگیڈ کی ہدایت پر پاک آرمی کے ڈاکٹرز نے کہا کہ عوام علاقہ مختلف امراض سے محفوظ رہنے کے لیے ڈاکٹرز کی ہدایات پر عمل کریں۔سول انتظامیہ کے تعاون پر عسکری حکام نے اظہار تشکرکیا،اہل علاقہ نے ڈپٹی کمشنرمرزا ارشدمحمودجرال اور کمانڈر پاک آرمی فور اے کے بریگیڈ کاشکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں