0

ترکی میں آفٹر شاکس کا سلسلہ ابھی تک وقفے وقفے سے جاری ہے


ترقی (بی بی سی) ترکی میں آفٹر شاکس کا سلسلہ ابھی تک وقفے وقفے سے جاری ہے لائیو نیوز نشریات کے دوران جب آفٹر شاکس کے جھٹکے لگے تو کیسے لوگ امدادی کارروائیاں چھوڑ کر بھاگے ہیں قیامت سا منظر ہے جب لوگوں کو اپنے علاؤہ کسی کی پروا نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں