عسکری قیادت نے یوم یکجہتی کشمیر پر کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو خراج تحسین پیش کیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر پر جاری بیان میں کہاگیاہے کہ بہادر کشمیری عوام یو این کی قرار دادوں کے مطابق حق خودارادیت کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں ،بھارتی مظالم کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبا نہیں سکتے۔
0