0

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر عارف علوی نے بیرسٹر شہزادعطا الٰہی کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کی منظوری دیدی


بیرسٹر شہزادعطا الٰہی کو اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر عارف علوی نے بیرسٹر شہزادعطا الٰہی کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کی منظوری دیدی،صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 100 رولز آف بزنس کے تحت دی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں