0

وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان


وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان 29اور30جنوری 2023کو میرپور اور کوٹلی کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم سیکرٹریٹ سے دورہ کے دوران تمام سیکرٹریز حکومت اور سربراہان محکمہ جات کو ہدایات جاری کر دی گی ہیں کہ وہ وزیراعظم کے دورہ کے دوران متعلقہ ضلع میں اپنے اپنے محکمہ جات کے حوالہ سے منعقدہ میٹنگز اور تقریبات میں شرکت کریں اور بعدازاں پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاؤس میرپور میں جایزہ اجلاس میں بھی میں شرکت کو یقینی بنایں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں