رینجرز اور پولیس کی سپارکو روڈ موچھ گوٹھ میں مشترکہ کارروائی, انتہائی مطلوب لیاری گینگ وار کے 2 گینگسٹر گرفتار ,گرفتار ملزمان میں نو ید عرف کُپی عرف چھو ٹو اور نوروز عرف نموں شامل,ملزم نوید عرف کپی ٹارگٹ کلنگ کی 50 سے زائد وارداتوں میں ملوث ہے ,ملزمان قتل،اقدام قتل، بھتہ خوری میں ملوث ہیں, ملزمان اغوا برا ئے تاوان، ڈکیتی اور پولیس مقابلوں میں بھی ملوث ہیں، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور ایمونیشن بھی برآمد، ملزم نوید کُپی 2005 میں لیاری گینگ وار کمانڈر سا جد عرف ساجد گولیمار کے گروپ میں شا مل ہوا ،ملزم نوروز عرف نموں اپنے بہنوئی نوید عرف کُپی کے کہنے پر 2019 میں لیاری گینگ وار میں شا مل ہوا.ملزم نو ید عر ف کُپی ایک سیاسی جماعت کے کارکنوں کی ٹار گٹ کلنگ کرتا تھا ,اپنے مخا لف گروپ کی 50 سے زائد ٹارگٹ کلنگ میں ملو ث رہا,ملزم 2014میں کراچی آپریشن میں گرفتاری کے ڈر سے اندرون سند ھ اور ایران میں روپو ش ہو گیاتھا, ملزم نے 2021میں پرانا گو لیمار میں اپنا علیحدہ گروپ منظم کیا , ملزم نو یدعرف کُپی کے خلاف قتل اقدام قتل اور پولیس مقا بلوں کے متعدد مقد ما ت درج ہیں دوران تفتیش ملزما ن نے اغوا برائے تا وان، بھتہ خوری، ڈ کیتی، مو ٹر سا ئیکل چھیننے کی متعدد کارروائیوں میں ملو ث ہونے کا اعتراف کیا
ملزمان نے 2011اور 2012کراچی کے علا قے سو لجر بازار اور کلفٹن سے 3تا جروں کو اغوا کیا
ملزمان نے 20لا کھ روپے تاوان بھی وصو ل کیا
ملزمان نے 18جنوری 2023کوپرانا گو لیمار کے علا قے میں قبضے کی غر ض سے ہوائی فائرنگ کر کے خوف و حراس پھیلایا، واقعے کی اطلا ع پر پو لیس نے علا قے کا محا صرہ کیا
ملزمان تنگ گلیوں کا فا ئد ہ اٹھا تے ہو ئے فرار ہو گئے تھے. گرفتارملزمان کوبمعہ اسلحہ و ایمونیشن مزید قانونی کاروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے
ترجمان رینجرز
0