رافیل نادال آسٹریلیا اوپن کے دوسرے راونڈ سے باہر ہو گئے۔ بائیس عدد گرانڈ سلام چیمپیئن شپس سمیت سب سے زیادہ گرانڈ سلام مقابلے جیتنے کا اعزاز رکھنے واللے چھتیس سالہ ہسپانوی ٹینس کھلاڑی رافیل نادال اس بار آسٹریلیئن اوپن کے دوسرے راونڈ سے باہر ہو گئے۔نادال کو امریکی حریف میک کینزی میک ڈونالڈ نے چار چھہ چار چھ اور پانچ سات سے ہرا دیا ۔گزشتہ سال آسٹریلیئن اوپن جیتنے والے رافیل اندال ان فٹ ہو گئے تھے جن سے ان کے پرستاروں میں مایوسی دوڑ گئی تھی ۔
0